Al-Risala · October 1989

فخر یا شکر

Al-Risala, October 1989, p. 31

By Maulana Wahiduddin Khan

مز بھارتی مکھرجی ایک ہندوستانی خاتون ہیں ۔ ۱۹۶۱ سے وہ امریکہ میں مقیم ہیں۔ انگریزی میں ایک کتاب لکھی ہے جس کا نام ہے ۔ درمیانى آدمى اور دوسری کہانیاں : The Middleman and Other Stories اس کتاب کو ۱۹۸۸ کی بہترین کہانی (The best fiction of 1988) قرار دیتے ہوئے گراں قدر انعام دیا گیا ہے۔ یہ انعام نیو یارک کے ادارہ National Book Critics Circle نے ان کو دیا ہے۔

مز بھارتی مکھرجی منہٹن (امریکہ) میں رہتی ہیں۔ مذکورہ انعام کی خبر معلوم ہونے کے بعد نئی دہلی کے انگریزی اخبار ٹائمز آف انڈیا (۱۳ جنوری ۱۹۸۹) نے مز بھارتی سے ٹیلی فون پر ربط قائم کیا اور ان سے پوچھا کہ انعام کی خبر جب آپ نے سنی تو آپ پر کیا تاثر ہوا۔ مس بھارتی نے جواب دیا کہ اس سے مجھ پر ایک تموج کی کیفیت طاری ہو گئی ہے :

Printed page