Al-Risala · November 1989

تذکیر القرآن

Al-Risala, November 1989, pp. 52–53

By Maulana Wahiduddin Khan

درِ اول : سورۂ فاتحه۔ سورۂ بنی اسرائیل جلد اول : سورہ فاتحہ - سورہ بنی اسرائیل جلد دوم : سورہ الکہف - سورہ الناس قرآن کی بے شمار تفسیر اس ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکرہ القرآن اپنی نوعیت گرامی ہے تمہاری سریاں ہر زبان میں ہیں ۔ مندرجہ ذراں اپنی ویف کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ جلد اول ۱۲۵ روپیہ جلد دوم ۱۲۵ روپیہ مکتبہ الرساله، نئی دہلی

بسم الله الرحمن الرحيم |النگارسی میں شائع فرمائیے اردو، انگریزی میں شائع ہونے والا

Printed page