Al-Risala · December 1989

روس میں اسلام

Al-Risala, December 1989, p. 28

By Maulana Wahiduddin Khan

میں سال پہلے ٹائم میگزین کا نمائندہ ماسکو سے نکال دیا گیا تھا۔ اب موجودہ روسی وزیر اعظم گورباچیوت کی نئی پالیسی گلاسناسٹ (Glasnost) کے تحت دوبارہ مواقع ملے تو ٹائم کے ادارہ نے جدید اشتراکی روس پر تفصیلی رپورٹ تیار کرنے کا پروگرام بنایا۔ ایک درجن رپورٹر اورہ فوٹو گرافر امریکہ سے روس گیے اور چار مہینہ تک روس کے مختلف حصوں کا مطالعہ اور مشاہدہ کرتے رہے۔ بعد انھوں نے جو رپورٹ تیار کی ، وہ ٹائم (۱۰ اپریل ۱۹۸۹) کے ۶۲ صفحات میں شائع ہوئی ہے۔ یہ رپورٹ سوویت یونین کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کی براہ راست معلومات پر مشتمل ہے۔ اس کا صفحہ ۵۸-۶۹ روس میں اسلام کی موجودہ حالت کے بارے میں ہے۔ عنوان ہے ۔ اسلام اپنی آواز دوبارہ حاصل کرتا ہے :

Printed page