Al-Risala · December 1989

خبر نامه اسلامی مرکز - ۷۵

Al-Risala, December 1989, p. 45

By Maulana Wahiduddin Khan

ڈاکٹر مزمل حسین صدیقی امریکہ کے ایک اسلامک سینٹر کے ڈائرکٹر ہیں ۔ ۱۹ اگست ۱۹۸۹ کو اسلامی مرکز میں ان کا ایک خصوصی لکچر تھا۔ لکچر کا عنوان تھا: اسلام امریکہ میں۔ نے اس موضوع پر مفصل تقریر کی۔ حاضرین میں شہر کے اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ بڑی تعداد میں موجود کچھ غیر مسلم حضرات بھی شریک ہوئے۔

نئی دہلی کے اسوکا مشن (Asoka Mission) کی طرف سے ایک عالمی امن سفر (Pilgrimage for active peace) بنایا گیا۔ اس کے تحت کچھ اعلیٰ تعلیم افراد ایشیا یورپ اور امریکہ کے چھ ملکوں کے دورہ پر یکم ستمبر ۱۹۸۹ کو روانہ ہوئے۔ صدر اسلامی مرکز کو اس امن پروگرام میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ مگروہ اس میں عملاً شریک نہ ہو سکے۔ متعلقہ انگریزی لٹریچر اس سلسلہ میں انھیں فراہم کر دیا گیا جس سے اس معاملہ میں اسلام کا نقطہ نظر واضح ہو سکے۔

اخبار العالم الاسلامی مکہ مکرمہ سے شائع ہونے والا مشہور اور نہایت کثیر الاشاعت اخبار ہے۔ اس نے اپنے شمارہ ۱۶ ذوالقعدہ ۱۴۰۹ھ میں پیغمبرِ انقلاب (انگریزی) پر پاکستان کے اول انعام کی خبر شائع کی ہے۔ اسی کے ساتھ اس نے اسلامی مرکز کا اور اس کے دعوتی کاموں کا مفصل تعارف بھی شائع کیا ہے ۔

دین دیال ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (نئی دہلی) کے ہال میں ۱۵ اگست ۱۹۸۹ کو اجتماع ہوا۔ کا موضوع یہ تھا :

Printed page