شماره ۱۵۸
Al-Risala, January 1990
By Maulana Wahiduddin Khan
جلد اول : سورۃ فاتحہ - سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورۃ الکہف - سورۃ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکزِ توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبینِ قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ یر پیداوار، پہ پیداوار ، صید ہدیہ جلد اول ۱۲۵ روپیہ جلد دوم ۱۲۵ روپیہ مکتبہ الرساله ، نئی دہلی
بسم الله الرحمن الرحيم اردو، انگریزی میں شائع ہونے والا اسلامی مرکز کا ترجمان انقلاب انگیز اثر صفحہ ۲ الٹی تفسیر پیغمبر اعظم ۳ فتح بغیر جنگ دے کر پانا ۴ مواقع کی بربادی قرآن کی طاقت ۶ زمانہ کے خلاف غلط رہنمائی ۷ نئے دور کا آغاز اذن اللہ ۸ ایک نمونہ تصدیق، اعتراف ۹ عبرت ناک عُسر میں یُسر ۱۰ روشن مستقبل مہنگی قیمت ۱۳ ایک سفر - ۱