Al-Risala · March 1990

زیر سرپرستی

Al-Risala, March 1990, pp. 51–53

By Maulana Wahiduddin Khan

مولا ناوحیدالدین خان صدر اسلامی مرکز تخریب کاری دو دھاری تلوار ہے پہلے وہ دشمن کو کاٹتی ہے اور اس کے بعد خود اپنے آپ کو

جلد اول : سورۃ فاتحه - سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورة الکهف - سورة الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکزِ توجّه بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وه طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیه جلد اول ۱۲۵ روپیه جلد دوم ۱۲۵ روپیه مکتبۂ الرساله، نئی دہلی

بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو، انگریزی میں شائع ہونے والا اسلامی مرکز کا ترجمان تاریخ کا اشارہ اصل معیار ۲ صفحہ قرآن کا کرشمہ خیر کثیر ۳ کامیابی کی قیمت اسلام کا طریقہ ۴ پہلا اسکول تجارتی کامیابی ۵ سبب اپنے اندر اصلاحی کام ٦ سادہ حل ایک پروگرام ۷ غلط فہمی ضمیر کی طاقت ۸ معیار کو بلند کرنا اسلام کی تصدیق ۹ طلبہ کے نام ایک کتاب ۱۰ حسرت کے دن سفر نامہ افریقہ - ۳ ۱۱ اللہ کی مدد خبر نامہ اسلامی مرکز ۱۲

Printed page