Al-Risala · March 1990
غلط فہمی
Al-Risala, March 1990, p. 8
By Maulana Wahiduddin Khan
ٹائمس آئی فاؤنڈیشن (Times Eye Research Foundation) کی طرف سے نئی دہلی میں ایک سیمنار ہوا۔ اس کی کارروائیاں ۶ ستمبر ۱۹۸۹ کو انڈیا انٹرنیشنل سنٹر میں انجام پائیں۔ سیمنار کا موضوع آنکھ کا عطیہ اور مذہب (Eye Donation and Religion) تھا۔ کی دعوت پر راقم الحروف نے بھی وہاں ایک پیپر پیش کیا۔ اس کا موضوع تھا ــــــــــــ آنکھ کا عطیہ اور اسلام :