Al-Risala · January 1990

ہنر بچشم عداوت بزرگ تر عیب است

Al-Risala, January 1990, p. 14

By Maulana Wahiduddin Khan

رائے قائم کرنے کے سلسلہ میں سب سے زیادہ اہمیت اس بات کی ہے کہ کسی بات کو آدمی کس نظر سے دیکھتا ہے۔ سیدھی نظر سے دیکھنے میں ایک چیز عین درست معلوم ہوگی۔ مگر اسی کو ٹیڑھی نظر سے دیکھے تو وہ سراسر غلط معلوم ہونے لگے گی۔ حتیٰ کہ یہ بھی ممکن ہے کہ جو چیز سب سے بڑا ہنر ہے وہ سب سے بڑا عیب بن جائے۔

Printed page