ISSN 0970-180X
Al-Risala, July 1990, pp. 51–53
By Maulana Wahiduddin Khan
اپنی ناکامی کا الزام دوسروں پر مت لگائیے مولانامولانا وحیدالدین خان صدر اسلامی مرکز ے رڈالنا آسان سے اپنی ناکامی کا الزام دوسرے پر ڈالنا آسان ہے مشکل صرف یہ ہے کہ ایسا الزام کسی پر واقع نہیں ہوتا
جلد اول : سورۃ فاتحہ ۔ سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورة الکہف ۔ قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکزِ توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ مکتبہ الرساله، نئی دہلی
بسم الله الرحمن الرحيم اردو، انگریزی میں شائع ہونے والا