Al-Risala · August 1990

راستے میں

Al-Risala, August 1990, p. 7

By Maulana Wahiduddin Khan

مسٹر دربارہ سنگھ پنجاب کے لیڈر تھے ۔ وہ پنجاب کے چیف منسٹر بھی رہے۔ 11 مارچ ۱۹۹۰ کو ۷۵ سال کی عمر میں ان کا انتقال ہو گیا ۔ ہندو (۱۲ مارچ ۱۹۹۰) کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ وہ نئی دہلی ان پر دل کا شدید دورہ پڑا۔ وہ فورا مقامی بترا اسپتال میں لے جائے گئے۔ مگر راستہ ہی میں ان کا انتقال ہو گیا :

Printed page