Al-Risala · October 1990
A Missionary Maulana
Al-Risala, October 1990, p. 3
By Maulana Wahiduddin Khan
ایک ہی مقرر اپنی ایک تقریر کے مطابق مسلم اخبار کی نظر میں " دشمن اسلام " ہے، اور وہی مقرر اپنی اسی تقریر کے مطابق ہندو اخبار کی نظر میں " مبلغ اسلام " ____ کیسا عجیب ہے یہ فرق جو ایک اخبار اور دوسرے اخبار کے درمیان پایا جاتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ مسلمانوں کے اخبارات۔ موجودہ زمانہ میں۔ (yellow journalism) کا تشن نمونہ ہیں۔ اس کی ایک مثال مذکورہ واقعہ میں نظر آتی ہے۔ مسلمانوں کی یہ غیر اسلامی صحافت ہی شبہ موجودہ مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔