Al-Risala · October 1990
نفسیاتی کمزوری
Al-Risala, October 1990, p. 14
By Maulana Wahiduddin Khan
پٹرونیس آربرٹر (Petronius Arbiter) رومی بادشاہ نیرو (Nero) کا ایک قریبی اس کی غیر معمولی صلاحیت کی ب پر اس کو روم کا مجسٹریٹ مقرر کیا گیا ۔ اس نے ۶۶ء میں وفات اس کا ایک قول انگریزی میں اس طرح نقل کیا گیا ہے ـــــ انسانی دماغ ہمیشہ اس چیز کی تمنا میں رہتا ہے جس کو اس نے کھو دیا ہے :