ISSN 0970-180X
Al-Risala, February 1990, pp. 48–50
By Maulana Wahiduddin Khan
الگ الگ کار کے امورانراف اسلام مولا ناوحیدالدین خان صدر اسلامی مرکز اردو روسال کے ایڈیٹر تو وہ کبھی آحر کس کینل کا
جلد اول : سورہ فاتحہ ۔ سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورۃ الکہف ۔ قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ جلد اول ۱۲۵ روپیہ جلد دوم ۱۲۵ روپیہ مکتبہ الرسالہ، نئی دہلی
بسم الله الرحمن الرحيم اردو ، انگریزی میں شائع ہونے والا اسلامی مرکز کا ترجمان ، اُس روز کی ایک یاد گار تصویر خدمت کا کرشمہ ۲ صفحہ اسلام کی برکت ۳ تعمیر ، سیاست صبروبرداشت ۴ طاقت کا خزانہ روشن پہلو ۵ نفرت، محبت مومن کا طریقہ ۶ اسلام کی اثر انگیزی ایک سنت ۷ رحمتہ للعالمین بہتر حل ۸ سفر نامہ - ۴ بے خبری ۹ خبر نامہ اسلامی مرکز