Al-Risala · November 1990
زیادہ بڑی واپسی
Al-Risala, November 1990, p. 6
By Maulana Wahiduddin Khan
ڈاکٹر گوپال سنگھ ۲۹ نومبر ۱۹۱۷ء کو ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے۔ ۸ اگست ۱۹۹۰ کونئی دہلی میں ان کا انتقال ہوا۔ وہ مختلف زبانیں جانتے تھے۔ وہ بلغاریہ اور برٹش گائنا میں ہندوستان کے سفیر آخر میں وہ ناگا لینڈ اور گوا کے گورنر بنے۔ اس کے علاوہ اور بہت سے عہدوں پر فائز ہوئے۔ ڈاکٹر گوپال سنگھ نے اپنی موت سے صرف چند دن پہلے ایک مضمون لکھا تھا۔ اس مضمون میں انھوں نے اپنے وہ تلخ تجربات لکھے ہیں جو انھیں بطور گورنر حاصل ہوئے۔ ان کا یہ مضمون ہندوستان ٹائمز (۱۲ اگست ۱۹۹۰) میں ذیل کے عنوان کے تحت شائع ہوا ہے :