Al-Risala · December 1990

Otherwise I have no job.

Al-Risala, December 1990, p. 33

By Maulana Wahiduddin Khan

عین یہی معاملہ زیادہ بری شکل میں ہمارے لیڈروں کا ہے۔ وہ ایک نہ ایک جھگڑے کا اُشو کھڑا کرتے رہتے ہیں۔ کوئی مذہبی جھگڑا کرتا ہے، کوئی قومی جھگڑا، اور کوئی سیاسی جھگڑا۔ ہیں کہ اگر جھگڑے کا ماحول نہ ہو تو وہ بے روزگار (jobless) ہو جائیں گے۔ فرینکفرٹ میں ایک بہت بڑا تجارتی ادارہ ” بزنس انفارمیشن سروس“ کے نام سے قائم اس کا صدر دفتر ایئر پورٹ سنٹر کی نویں منزل پر ہے، اور اس کی شاخیں ساری دنیا میں

فرینکفرٹ ایئر پورٹ پر اس تجارتی ادارہ کا ایک شاندار اشتہار تھا۔ اس میں یہ بتاتے ہوئے کہ ہم آپ کے بہترین تجارتی مشیر ہیں، یہ کہا گیا تھا کہ فلاں فلاں نمبر پر آپ ہم کو ٹیلی فون کر دیں، ہم خود آکر آپ کو اپنے مرکز میں لے جائیں گے :

Printed page