Al-Risala · December 1990

ائجنسی کی صورتیں

Al-Risala, December 1990, pp. 48–50

By Maulana Wahiduddin Khan

الرساله (اردو یا انگریزی) کی ائجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے۔ کمیشن ۲۵ فی صد ہے۔ روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرساله کے ذمے ہوتے ہیں۔ ۱۰۰ پرچوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۳ فی صد ہے۔ زیادہ تعداد والی ائجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں۔

کم تعداد کی ائجنسی کے لیے ادائگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں ، اور صاحب ائجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چند ماہ (مثلاً تین مہینے) تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے۔ صاحب استطاعت افراد کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ ایک سال یا چھ ماہ کی مجموعی رقم پیشگی روانہ کر دیں اور الرساله کی مطلوبہ تعداد ہر ماہ ان کو سادہ ڈاک سے یا رجسٹر ی سے بھیجی جاتی رہے ۔ ختم مدت پر وہ دوبارہ اسی طرح پیشگی رقم بھیج دیں۔

ہر ائجنسی کا ایک حوالہ نمبر ہوتا ہے۔ خط و کتابت یا منی آرڈر کی روانگی کے وقت یہ نمبر ضرور درج کیا جائے۔ زر تعاون الرساله قیمت فی شماره _________ ۵ روپیه زر تعاون سالانه __________ ۶۰ روپیه خصوصی تعاون سالانه _______ ۳۰۰ روپیه بیرونی ممالک کے لیے هوائی ڈاک (سالانه) ________ ۲۵ ڈالر امریکی بحری ڈاک (سالانه) ________ ۱۵ ڈالر امریکی خصوصی تعاون سالانه _______ ۱۰۰ ڈالر امریکی

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولاناوحیدالدین خاں کے قلم سے دین کی سیاسی تعبیر Rs 150/- تذکیر القرآن جلد اول دین کیا ہے 150/- " جلد دوم قرآن کا مطلوب انسان 40/- اللہ اکبر تجدید دین 35/- پیغمبر انقلاب اسلام دین فطرت 40/- مذہب اور جدید چیلنج تعمیر ملت 25/- عظمت قرآن تاریخ کا سبق 45/- دین کامل مذہب اور سائنس 35/- الاسلام عقلیات اسلام 35/- ظہور اسلام فسادات کا مسئلہ 25/- اسلامی زندگی انسان اپنے آپ کو پہچان 20/- احیاء اسلام تعارف اسلام 55/- راز حیات (مجلد) اسلام پندرہویں صدی میں 35/- صراط مستقیم راہ میں بند نہیں 40/- خاتون اسلام ایمانی طاقت 35/- سوشلزم اور اسلام اتحاد ملت 25/- اسلام اور عصر حاضر سبق آموز واقعات 30/- حقیقت حج زلزلہ قیامت 25/- اسلامی تعلیمات حقیقت کی تلاش 20/- اسلام دور جدید کا خالق پیغمبر اسلام رشدیات آخری صفہ 8/- تعمیر کی طرف اسلامی دعوت راہ عمل خدا اور انسان 20/- تبلیغی تحریک حل یہاں ہے 30/- میوات کا سفر سچاراستہ 20/- اقوال حکمت دینی تعلیم 45/- تعبیر کی غلطی نمبر جدید امکانات نمبر ۳ اسلامی اخلاق نمبر ۴ اتحاد نمبر ۵ تعمیر ملت نمبر ۶ سنت رسول نمبر ۷ میدان عمل نمبر ۸ پیغمیرانه رهنمائی الرساله مجلد فی جلد

Printed page