Al-Risala · February 1990

Do or die

Al-Risala, February 1990, pp. 33–35

By Maulana Wahiduddin Khan

میں نے پوچھا کہ آپ نے چار سال کے اندر جاپانیوں کو کبھی آپس میں جھگڑتے دیکھا۔ انھوں نے کہا کہ کبھی نہیں۔ اس کے برعکس ہندوستان اور پاکستان کے جو تھوڑے سے مسلمان یہاں آباد ہیں ، ان میں کوئی اتحاد نہیں۔ مسلمانوں کی ترقی کی راہ میں ان کی یہی کمی رکاوٹ ہے نہ کہ کسی غیر قوم کی سازش یا عناد۔ ۲۲۷ ستمبر کو مسٹر فضل اللہ ول موٹ (۴۵ سال) سے ملاقات ہوئی۔ آجکل وہ ملیریا کی انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی میں رجسٹرار ہیں۔ وہ آسٹریلیا میں پیدا ہوئے۔ ان کا ابتدائی نام کلائیو و لموٹClive (Clive Wilmot) تھا۔ اس کے بعد انھوں نے اسلام کا مطالعہ کیا اور اسلام قبول کر لیا۔

الرسالہ کے مستقل قاری ہیں۔ انھوں نے الرسالة کے بارے میں اپنا تاثر تبصرہ یا جس کا ایک حصہ یہ تھا: لیبیا کی سرحد پر چاڈ (Chad) ملک واقع ہے۔ یہاں مسلمان تقریباً ۴۵ فی صد کی تعداد میں آباد یہاں کی آبادیوں میں اسلام بہت تیزی سے پھیلا ہے :

افریقہ کے دوسرے علاقوں کی طرح ، چاڈ میں بھی مسیحی مبلغوں نے مسلمانوں کو مسیحیت میں داخل کرنے کی بہت کوششیں کیں۔ مگر وہ مسلم آبادی کو متاثر کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے :

لیبیا اور چاڈ کے درمیان ایک صحرائی پٹی ہے جس کے نیچے معدنی ذخائر بڑی مقدار میں موجود ہیں۔ اس کو اوز وپٹی (Aouzou Strip) کہا جاتا ہے۔ پندرہ سال پہلے لیبیا نے اس کے اندر اپنی فوجیں داخل کر دیں۔ اس کا دعویٰ تھا کہ یہ لیبیا کا حصہ ہے۔ اس کے بعد دونوں ملکوں میں جنگ ہوئی۔ میں بے شمار جانی و مالی نقصان ہوا۔ ۱۹۸۹ میں لیبیا نے اس جنگ کے خاتمہ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پر راضی ہو گیا ہے کہ ہیگ کی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس جو فیصلہ کرے، وہ اس کو مان لے گا۔ یہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے وہی صورت حال ہے جو ہندوستان کے نام نہاد لیڈروں نے اجودھیا کی بابری مسجد کے معاملہ میں اختیار کی استدآ انھوں نے ریلی اور جلوس کے مظاہرے مارچ اور بائیکاٹ کی دھمکیاں دیں۔ لاؤڈ اسپیکر پر نعرے لگائے کہ ہم بابری مسجد لے کر رہیں گے۔ اب جب کہ اس احمقانہ سیاست کے نتیجہ میں ملک کے فرقہ پرست ہندو اپنی تمام انتہا پسندی اور متشددانہ ارادوں کے ساتھ جاگ اٹھے تو اب وہ مسلمانوں سے اپیل کر رہے ہیں کہ مسجدوں میں اس کے لئے دعا کرو۔ اور یہ کہ کورٹ جو فیصلہ دے وہ ہمیں منظور ہے۔ یہی وہ چیز ہے جس کے بارے میں فارسی

شاعر نے کہا تھا :

Printed page