Al-Risala · March 1991
شماره ۱۷۳
Al-Risala, March 1991, p. 50
By Maulana Wahiduddin Khan
خلیج کی جنگ کے سبق آموز پہلو الرساله سى ١٩٩١ انشار اللہ خصوصی نمبر کے طور پر شائع ہوگا۔ اس کا نام خلیج ڈائری" ہوگا۔ اس میں خلیج کی جنگ کے دوران کے سبق آموز واقعات درج ہوں گے۔ ہر مضمون ایک صفحہ کا ہو گا۔ موضوع پر کتابیں عام طور پر سیاسی یا واقعاتی انداز میں لکھی جاتی ہیں۔ مگر یہ پورا مجموعہ سبق اور نصیحت کے انداز میں ہوگا۔ اگر تعداد میں کوئی تبدیلی کرنا چاہیں تو فوراً مطلع فرمائیں۔ (قیمت : ۵ روپیہ)