Al-Risala · April 1991

ثالثی کا مسئلہ

Al-Risala, April 1991, p. 32

By Maulana Wahiduddin Khan

یہاں میں ثالثی کے اسلامی اصول کے بارہ میں مختصر کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ قرآن میں ثالث (arbiter) کا اصول بتایا گیا ہے۔ بیوی اور شوہر میں باہمی نزاع ہو تو اس کو حل کرنے کے لئے یہ طریقہ بتایا گیا ہے کہ دو افراد کا ایک ثالثی بورڈ مقرر کر کے اس کو حل کیا جائے (۳۵: قرآن کے انگریزی مترجم عبداللہ یوسف علی نے اس اصول کو سب بطور خاندانی جھگڑے کو حل کرنے کا بہترین طریقہ کہا ہے:

Printed page