Al-Risala · April 1991

الرسالة کیسٹ - ارکانِ اسلام سیٹ

Al-Risala, April 1991, p. 46

By Maulana Wahiduddin Khan

اس وقت ارکانِ اسلام کے نام سے کیسٹوں کا ایک سیٹ زیر تیاری ہے۔ جس کی ترتیب حسب ذیل ہے۔ ایمان کے موضوع پر ابتدا رہی میں ایک کیسٹ تیار کیا جا چکا ہے۔ اب بقیہ چار موضوعات پر علاحدہ علاحدہ کیسٹ بنائے جا رہے ہیں جن میں عام فہم انداز میں اسلامی عبادات کی حقیقت اور ان کے تربیتی پہلو پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ پورا سیٹ جلد ہی تیار ہو جائے گا۔ ہدیہ فی کیسٹ ۲۵ روپیہ - ہدیہ فی سیٹ ۱۱۰ روپیہ AL-RISALA CASSETTE C-29 Nizamuddin West New Delhi 110 013

Printed page