Al-Risala · February 1991

زیر سرپرستی

Al-Risala, February 1991, pp. 1–2

By Maulana Wahiduddin Khan

مولانا وحید الدین خان صدر اسلامی مرکز آؤ ڈریں موت سے محاذ آرائی کا طریقہ اختیار کرنے سے محاذ آرائی کا طریقہ مسئلہ بڑھتا ہے دشمن کے سامنے ڈٹنا اور اعراض کا طریقہ اختیار کرنے سے مسئلہ پہلے ہی مرحلہ میں ختم ہو جاتا ہے جون ۱۹۹۱ء شماره ۱۷۵ ۵ روپے

جلد اول : سورة فاتحہ - سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورۃ الکہف ۔ قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ مکتبہ الرساله، نئی دہلی

Printed page