Al-Risala · June 1991

This was the beginning of his nationalism.

Al-Risala, June 1991, p. 19

By Maulana Wahiduddin Khan

مسٹر برلا کا نیشنلزم نفرت انگریز کے نتیجہ میں پیدا ہوا۔ اسی طرح موجودہ زمانہ کے مسلم لیڈروں کا اسلام ازم بھی کسی نہ کسی دشمن یا حریف کے خلاف نفرت کے تحت پیدا ہوا ۔ یہ دونوں اگر چہ الگ الگ الفاظ بولتے تھے۔ مگر دونوں ہی رد عمل کی پیداوار تھے۔ مثبت کیس نہ ایک کا تھا اور نہ دوسرے کا۔

ایک ہے ایجابی محرک کے تحت اٹھنا۔ دوسرا ہے منفی محرک کے تحت اٹھنا۔ کے تحت اٹھنے کا نام عمل ہے اور منفی محرک کے تحت اٹھنے کا نام ردِ عمل ۔ کوئی حقیقی نتیجہ ہمیشہ حقیقی عمل کے ذریعہ حاصل ہوتا ہے۔ رد عمل کوئی حقیقی عمل ہی نہیں۔ اس لیے اس کا کوئی حقیقی نتیجہ بھی ظاہر ہو ہی نہیں سکتا۔

Printed page