Al-Risala · June 1991

Politics is the art of possible

Al-Risala, June 1991, p. 32

By Maulana Wahiduddin Khan

اس دنیا میں تمام امنگوں کا پورا ہو نا ممکن نہیں۔ یہاں آدمی کو امنگوں سے کم تر حالت پر راضی ہونا پڑتا ہے۔ عقل مند آدمی وہ ہے جو کم پر راضی ہو جائے۔ کم پر راضی ہو کر وہ ممکن کو اور کم پر راضی نہ ہو کر وہ ممکن کو بھی کھو دیتا ہے۔ اور ناممکن تو پہلے ہی سے اس کے لئے کھویا ہوا ہے۔

Printed page