Al-Risala · July 1991
فاصلہ پر رہو
Al-Risala, July 1991, p. 14
By Maulana Wahiduddin Khan
سڑک پر بیک وقت بہت سی سواریاں دوڑتی ہیں ۔ آگے سے پیچھے سے، دائیں سے بائیں سے ۔ لیے سڑک کے سفر کو محفوظ حالت میں باقی رکھنے کے لیے بہت سے قاعدے بنائے گئے ہیں۔ یہ سڑک کے قاعدے (Traffic rules) سڑک کے کنارے ہر جگہ لکھے ہوئے ہوتے ہیں تا کہ سڑک سے گزرنے والے لوگ انہیں پڑھیں اور ان کی رہنمائی میں اپنا سفر طے کریں۔
دہلی کی ایک سڑک سے گزرتے ہوئے اسی قسم کا ایک قاعدہ بورڈ پر لکھا ہوا نظر سے گزرا۔ کے الفاظ یہ تھے ۔ فاصلہ برقرار رکھو :