Al-Risala · July 1991
مشترک کمزوری
Al-Risala, July 1991, p. 23
By Maulana Wahiduddin Khan
دین دیال ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (نئی دہلی) کی طرف سے ایک ماہانہ جرنل نکلتا ہے ۔ اس کا نام منتھن اس کے شمارہ دسمبر ۱۹۹۰ء میں شری نانا جی دیش مکھ کا آرٹیکل چھپا ہے۔ اس کا موضوع ہندوستانی سیکولرزم پر نظرثانی کی ضرورت :