Al-Risala · July 1991

الرسالہ سمپوزیم

Al-Risala, July 1991, p. 27

By Maulana Wahiduddin Khan

پٹنہ کے الرسالہ ریڈرس فورم کی طرف سے پٹنہ میں ایک سمپوزیم یکم ۲۸ جولائی ۱۹۹۱ کو کیا جا رہا ہے۔ اس میں زندگی کی تعمیر میں الرسالہ کے زول پر مذاکرہ ہوگا ۔ ہے کہ دوسرے مقامات کے قارئینِ الرسالہ بھی وقتاً فوقتاً اپنے یہاں اس قسم کے مذاکرات کا اہتمام کریں۔ پٹنہ کے مذکورہ سمپوزیم کے لیے مقامی لوگ حسب ذیل پتہ پر رابطہ قائم فرمائیں :

ایم ٹی خان ، سی۔ ۳۰ عدالت گنج ، پٹنہا۔ ٹیلی فون : ۲۲۳۹۴۱

Printed page