Al-Risala · August 1991

ائجنسی کی صورتیں

Al-Risala, August 1991, p. 50

By Maulana Wahiduddin Khan

الرساله (اردو، ہندی یا انگریزی) کی ائجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے کمیشن ۲۵ فی صد ہے۔ سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۳ فی صد ہے پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرساله کے ذمے ہوتے ہیں۔ زیادہ تعداد والی ائجنسیوں کو ہر ماہ پر چے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں۔ کم تعداد کی ائجنسی کے لیے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور صاحب ائجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چند ماہ (مثلاً تین مہینے) تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانگی جائے۔ زرِ تعاون الرساله ہندوستان کے لیے | بیرونی ممالک کے لیے ( ہوائی ڈاک ) | ( زمینی ڈاک )

ایک سال | ۶۰ روپے | ایک سال | ۲۵ ڈالر امریکی | ۱۰ ڈالر امریکی دو سال | ۱۱۰ روپے | دوسال | ۴۰ | ۱۸ تین سال | ۱۵۰ روپے | تین سال | ۵۵ | ۲۵ پانچ سال | ۲۴۰ روپے | پانچ سال | ۸۵ | ۳۰ خصوصی تعاون (سالانہ) | ۳۰۰ روپے | خصوصی تعاون (سالانہ) | ۱۰۰ | — ڈاکٹر شانی آٹئین خاں پرنٹر اپلپشر مسئول نے نائس پرنٹنگ پریس دہلی سے چھپوا کر دفتر الرساله سی ۲۹ نظام الدین ویسٹ نئی دہلی سے شائع کیا۔

Printed page