زیر سرپرستی
Al-Risala, October 1991, pp. 52–54
By Maulana Wahiduddin Khan
مولانا وحیدالدین خان صدر اسلامی مرکز نادان لوگ جس چیز کو بزدلی کہتے ہیں دانش مند کی نظر میں وہ تدبیر ہوتی ہے 1439 OCEAN AVE. # 4C BROOKLYN, N. Y. 11230 TEL.: (718) 258-3435 اکتوبر ۱۹۹۱ شماره ۱۷۹ ۵ روپے
جلد اول : سورہ فاتحہ - سورۂ بنی اسرائیل جلد دوم : سورۃ الکہف - سورۃ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ مکتبہ الرسالہ، نئی دہلی
موت کا فیصلہ سادگی میں عظمت نظر انداز کرو ۷ جوابی فونار مولا ۸ تدبیر نہ کہ اشتعال ۹ غصہ نہ دلاؤ ۱۰ کاروباری استقلال ۱۱ مطالعہ قرآن ۱۲ ۱۹ فطرت کا تقاضا ۲۰ مجازی اسلوب ۲۱ یکطرفہ اقدام کی ضرورت ۲۴ سیاست ، دعوت ۲۶ سجدہ فطرت ۲۸ قرآن کا فلسفہ ایک آزمائش ۱۳ اختلاف کے ساتھ اعتراف ۱۵ خبرنامه اسلامی مرکز ۔