Al-Risala · April 1992
شرمندگی اور اعتراف
Al-Risala, April 1992, p. 59
By Maulana Wahiduddin Khan
جان ڈرائیڈن (John Dryden) مشہور انگریز ادیب ہے۔ وہ ۱۶۳۱ میں پیدا ہوا، اور ۱۷۰۰ میں لندن میں اس کی وفات ہوئی۔ اس کا ایک قول یہ ہے کہ پشیمانی کمزور ذہنوں کی نیکی ہے :