Al-Risala · April 1992

عظمتِ اسلام نمبر

Al-Risala, April 1992, p. 49

By Maulana Wahiduddin Khan

الرسالہ مئی ۱۹۹۲ کا شمارہ بطور خصوصی نمبر شائع ہوگا۔ اس کا عنوان " عظمتِ اسلام " ہوگا ۔ اصحاب ایجنسی، اپنی مزید مطلوبہ تعداد سے فوراً مطلع فرمائیں۔ الرسالہ اور اسلامی مرکز کی کتابوں کی اشاعت کے سلسلہ میں ادارہ کو کچھ افراد درکار ہیں جو ملک کے مختلف حصوں میں سفر کر کے الرسالہ کو متعارف کرائیں ۔ میں ضروری اخراجات کے علاوہ معقول معاوضہ بھی دیا جائے گا۔ خواہش مند حضرات مندرجہ ذیل پتہ پر خط و کتابت کریں :

C-29 Nizamuddin West New Delhi 110013 Tel. 611128

Printed page