Al-Risala · May 1992
Islamic Voice, Bangalore, November 1987.
Al-Risala, May 1992, p. 23
By Maulana Wahiduddin Khan
آدمی کی فطرت میں مطلوب دین کا ماڈل پیدائشی طور پر موجود ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آدمی جب دین حق کو جانتا ہے تو وہ فورا اس کو قبول کر لیتا ہے، کیوں کہ وہ اس کے معلوم ماڈل کے عین مطابق تھا۔