Al-Risala · June 1992

A Return to Religion

Al-Risala, June 1992, p. 22

By Maulana Wahiduddin Khan

اس مضمون کی تفصیل " عقلیات اسلام" میں دیکھی جاسکتی ہے۔ خلاصہ یہ کہ امریکہ کی نئی نسل محسوس کر رہی ہے کہ مذہب کو چھوڑ کر وہ بے جڑ (Rootless) ہوگئے ہیں۔ چنانچہ وہ از سر نو مذہب کی طرف مائل ہورہے ایک پروفیسر کے الفاظ میں ، مذہب دوبارہ ایجنڈ اپر ایک مثبت طاقت کے ساتھ واپس آگیا ہے: Tradition is back on the agenda with a positive force (p. 29).

Printed page