The religion is full of possibilities.
Al-Risala, June 1992, p. 28
By Maulana Wahiduddin Khan
ازبکستان کپاس کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔ قازقستان میں تیل کے ذخائر ہیں۔ زراعت کے لیے بہت موزوں ہے۔ ترکمانستان میں کپاس کی پیداوار کے وسیع امکانات ہیں۔ زراعت کے وسائل سے مالامال ہے۔ آذر بائیجان میں کثیر تعداد میں تیل کے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ ایک مبصر نے کہا ہے کہ اشتراکیت کی موت کے بعد یہ امید کرنا بالکل فطری ہے کہ اس خطہ میں اسلامی نظریہ کو قائم کر نے کا رجحان ابھرے گا :
It would be natural to expect that with the death of communism there would be a trend towards establishment of Islamic ideology in the six حقیقت یہ ہے کہ سابق سوویت یونین کے زیر اقتدار ان مسلم ریاستوں کے آزاد ہونے کے بعد، جغرافی نقشہ پر ایک عظیم مسلم بلاک وجود میں آگیا ہے۔ اگر یہ پورا بلاک متحد ہو جائے تو قریبی مستقبل میں بلاشبہ اسلام دنیا کی سب سے بڑی طاقت بن جائے گا۔