Al-Risala · August 1992
We need their skills and not their skins
Al-Risala, August 1992, p. 22
By Maulana Wahiduddin Khan
یہ ایک مثال ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس دنیا میں بڑی ترقی حاصل کرنے کے لیے آدمی کو کیا کچھ کرنا پڑتا ہے۔ وہ یہ ہے کہ وہ لوگوں کی صلاحیت کو دیکھے اور بقیہ تمام پہلوؤں کو نظر انداز جن کا ذہن دوسرے پہلوؤں میں الجھا ہے وہ کبھی لائق افراد کو اپنے گرد جمع نہیں کر سکتے۔
بڑی کامیابی کے لیے بڑا ظرف درکار ہوتا ہے۔ اس دنیا میں کامیابی کا اصول ایک لفظ میں یہ ہے کہ ___ جتنا بڑا ظرف اتنی بڑی کامیابی۔