الرسالة بک سنٹر
Al-Risala, September 1992
By Maulana Wahiduddin Khan
اردو، ہندی ، انگریزی اور عربی میں ملک اور بیرون ملک کی چھپی ہوئی دینی ، علمی اور ادبی کتابوں کا عظیم مرکز قرآن • حدیث • تفسیر • سیرت وسوانح • فقہ وتنانون عقائد • دعوت وتبلیغ • تاریخ • اسلامی تحریک • اخلاقیات خواتین اور بچوں کے لیے دینی اور اصلاحی کتابیں • ڈکشنریاں اور علمی مراجع پاکستان کی چھپی ہوئی علمی ، ادبی اور دینی کتابیں • سیاست قاہرہ اور بیروت کی چھپی ہوئی عربی کتابیں • اسلامی معاشیات اردو، فارسی اور عربی ادبیات پر معیاری کتابیں • ثقافت اور تعلیم اسلامی مجلّات ورسائل • دیگر ادیان ومذاہب کی بنیادی کتابیں زندگی کی تعمیر اور اصلاح انسانیت سے تعلق رکھنے والی بلند پایہ کتابیں اسلامی موضوعات پر آڈیو اور ویڈیو کیسٹ • طغرے اور عید کارڈ وغیرہ نمبر ا نظام الدین ویسٹ مارکیٹ ، نئی دہلی ۱۱۰۰۱۳ فون : ۶۱۱۱۲۸ ، ۶۹۷۳۳۳
مولانا وحید الدین خان صحیح رُخ سے دیکھنے والے کو صدر اسلامی مرکز دنیا امیدوں سے بھری ہوئی نظر آتی ہے ، اور غلط رُخ سے دیکھنے والے کو نا اُمیدیوں سے ستمبر ۱۹۹۲ شماره ۱۹۰