Al-Risala · October 1992

دعوت کا اصول

Al-Risala, October 1992, p. 9

By Maulana Wahiduddin Khan

بینک کی آمدنی کا انحصار کسٹمر پر ہوتا ہے۔ یعنی وہ شخص جو بینک میں اپنی رقم جمع کرے یا بینک سے چنانچہ بینک کا یہ اصول ہے کہ اپنے کسٹمر کی آخری حد تک عزّت کی جائے۔ بینک کے ملازموں کو ٹریننگ کے دوران بتایا جاتا ہے کہ کسٹمر ہمارے لیے بادشاہ کی حیثیت رکھتا ہے : Customer is the king. کسٹمر اگر کوئی نامناسب بات کہے اور بینک ملازم اس سے اس پر بحث کرنے لگے تو اندیشہ ہے کہ کسٹمربدک کر واپس چلا جائے گا۔ اس لیے بینک ملازموں کو سکھایا جاتا ہے کہ تم کسٹمر سے کسی بات پر نہ الجھو۔ لو کہ کسٹمر ہمیشہ صحیح ہوتا ہے :

Printed page