Al-Risala · October 1992
تشخص کا مسئلہ
Al-Risala, October 1992, p. 28
By Maulana Wahiduddin Khan
نئی دہلی کے انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمز (۲۲ مئی ۱۹۹۲) میں مسٹر وسنتھا پاتری (Vasantha R. Patri) کا ایک تجزیہ چھپا ہے۔ موضوع کے مطابق ، اس کا عنوان ہے لاس اینجلیز کے فسادات، افسانہ بکھرگیا :