Al-Risala · February 1992

زیر سرپرستی

Al-Risala, February 1992, pp. 53–55

By Maulana Wahiduddin Khan

مولانا وحیدالدین خان غلط کار اپنی غلط کاری کا براہ راست مجرم ہوتا ہے اور جو لوگ اس کی غلط کاری پر حتـ صدر اسلامی مرکز اور جو لوگ اس کی غلط کاری پر چپ رہیں وہ اس کے بالواسطہ محرم 1439 OCEAN AVE. # 4C BROOKLYN, N. Y. 11230 TEL.: (718) 258-3435 فروری ۱۹۹۲ شماره ۱۸۲

جلد اول : سورہ فاتحہ ۔ سورہ بنی اسرائیل جلد دوم : سورہ الکہف ۔ قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکزِ توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ مکتبہ الرسالہ، نئی دہلی

اردو، ہندی اور انگریزی میں شائع ہونے والا اطلاقی مرکز کا ترجمان فروری ۱۹۹۲ ، شمارہ ۱۸۳ ۱۴ استعداد کا فرق ۴ ایک آیت ۱۵ فکری قیادت ۵ دعا کی طاقت ۱۹ شاہ کلید ۶ لامحدود کی تلاش ۲۲ نئے خون کی ضرورت ۷ اختلاف کو بھلا دیا ۲۵ فخر، تواضع ۸ عمل نہ کہ ردعمل ۲۶ مارکسزم کا خاتمہ ۹ دانش مندی ۲۹ امید کا پیغام ۱۰ قیمت کا مسئلہ ۳۱ سفر نامہ امریکہ - ۴ ۱۱ قیامت کی خبر ۳۶ خبرنامہ اسلامی مرکز - ۷، ۸ ۱۲ فرق کو جانئے 1439 OCEAN AVE. # 4C BROOKLYN, N. Y. 11230 TEL.: (718) 258-3435

Printed page