Al-Risala · December 1992

اجتماع

Al-Risala, December 1992, p. 6

By Maulana Wahiduddin Khan

پچھلے اعلان کے مطابق ، الرساله مشن اور اسلامی مرکز کے مقصد سے اتفاق رکھنے والوں کادوسرا کل ہند اجتماع انشاء اللہ ہندوستان کے تاریخی شہر بھوپال (مدھیہ طورپردیش) میں ہوگا ۔ ان شاء اللہ اس میں صدر اسلامی مرکز شرکت کریں گے۔ اور مشن سے تعلق رکھنے والے دوسرے اشخاص شریک ہوں گے۔

اجتماع کی کارروائی انشاء اللہ بھوپال کی مشہور مسجد صوفیہ میں ۲۲ اکتوبر ۱۹۹۲ کو بروز جمعرات دوپہر کے وقت شروع ہوگی ۔ اور ۲۴ اکتوبر بروز سنیچر نماز ظہر کے بعد ختم ہو جائے گی۔ مکرم ۲۲ اکتوبر کو دوپہر سے پہلے صوفیہ مسجد (بھوپال) میں پہنچ جائیں۔ اس سلسلہ میں انفرادی دعوت نامے جاری نہیں کیے جا رہے ہیں۔ جو لوگ الرساله مشن سے وابستہ ہیں اور اس سے اتفاق رکھتے ہیں وہ اس اعلان کو کافی سمجھیں اور مقرر وقت پر بھوپال پہنچنے کی کوشش کریں۔ صوفیہ مسجد بھوپال کے محلہ احمد آباد میں واقع ہے۔ ریلوے اسٹیشن سے مسجد صوفیہ کا فاصلہ تین میل ہے۔ اسٹیشن سے بذریعہ بس آنے والے لوگ اسپتال کے بس اسٹاپ پر اتریں۔ واللہ گاڑی کا انتظام بھی رہے گا۔

جو لوگ اجتماع میں شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں وہ اپنے اپنے مقام سے انفرادی یا اجتماعی پر اپنی آمد کی اطلاع ناظم اجتماع بھوپال کو روانہ کر دیں تاکہ انتظامات میں آسانی ہو۔ خط لکھ چکے ہیں وہ بھی از راہ کرم دوبارہ ذیل کے پتہ پر اطلاعی کارڈ بھیج کر اپنی تعداد سے مطلع فرمائیں۔ اجتماع میں شرکت کا ارادہ رکھنے والے تمام حضرات کی طرف سے پیشگی اطلاع کا ملنا بہت ضروری ہے ۔ اطلاع بھیجنے کا پتہ اور ٹیلی فون نمبر یہ ہے :

Printed page