Al-Risala · February 1992

Lock it or loose it.

Al-Risala, February 1992, pp. 40–43

By Maulana Wahiduddin Khan

میں نے سوچا کہ یہ مسئلہ صرف سائیکل کا نہیں بلکہ خود سائیکل سوار کا بھی ہے۔ خود بھی یہی کرنا ہے کہ وہ اپنے آپ پر تالا لگائے ، اپنے آپ کو حد سے باہر جانے سے روکے ۔ وہ اپنے آپ کو کھو دے گا۔ بے تالے کی سائیکل کو چور لے جاتا ہے اور بے تالے کے آدمی

ایک عرب سے ملاقات ہوئی۔ وہ حزب التحریر سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۱۹۵۳ ء میں عرب میں قائم ہوئی تھی۔ اس کے موسس الشیخ نبھانی ہیں۔ مگر عرب ملکوں میں ہر جگہ ان پر پابندی ہے۔ اس لئے یہ لوگ آجکل امریکہ اور دوسرے مغربی ملکوں میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

انھوں نے ۱۱۲ صفحات پر مشتمل ایک کتاب دی۔ اس عربی کتاب (حزب التحریر) میں اس تحریک کا تعارف درج تھا۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کافر حکومتوں کے غلبہ ونفوذ (سيطرة الدول الكافرة ونفوذها) کا سبب یہ ہے کہ موجودہ زمانہ میں "خلافت کا ادارہ

قائم نہیں ہے ۔ ان حضرات کے نزدیک سب سے پہلا اسلامی کام یہ ہے کہ خلافت کا قیام عمل میں لایا جائے ۔

اس میں ان لوگوں پر تنقید کی گئی ہے جو ” اصلاح افراد" کی بات کرتے ہیں۔ اس میں کہ اگیا ہے کہ مجتمع کی اصلاح افراد کی اصلاح سے نہیں ہوتی بلکہ مجتمع کی اصلاح اس کے نظام کی اصلاح سے ہوتی ہے (ان اصلاح المجتمع لا يكون باصلاح افراده بل ان اصلاح المجتمع انما يكون باصلاح

یہ مارکسی طرز فکر کو اسلام میں داخل کرنا ہے جس کو قرآن میں مضاهاة کہا گیا ہے۔ زمانہ میں مسلمانوں کے تمام انقلابی مفکرین اسی مضاهاة کا شکار ہوئے ہیں۔ مگر اسلام کے نزدیک اصل اہمیت فرد کی ہے۔ فرد کے اندر توحید اور آخرت کا شعور پیدا کرنا ، یہی اصل اسلامی کام بقیہ تمام چیزوں کی حیثیت ثانوی ہے ۔

ورلڈ کونسل آف چرچز کے نام سے جنیوا میں ایک ادارہ قائم ہے۔ فروری ۱۹۹۱ میں اس کا ایک بڑا اجلاس آسٹریلیا میں ہونے والا ہے۔ اس میں ڈاکٹر مزمل حسین صدیقی کو خصوصی دعوت نامہ ملا ہے۔ میں نے دعوت نامہ کو دیکھا ۔ اس میں اس کی ایک تقسیم یہ بتائی گئی تھی جو میرے نزدیک نہایت درست تھی :

The creation and perception of enemy images are among the ideological and psychological roots of militarism. Alfred Armand Montapert امریکہ کے ایک بہت بڑے تاجر ہیں۔ ان کا نام (مونٹاپرٹ) ہے ۔ انھوں نے لاس اینجلس میں ۱۲ سال کی عمر میں ایک مزدور کی حیثیت سے کام شروع کیا۔ مگر ان کی حوصلہ مند طبیعت زندگی میں اوسط کامیابی (average success) پر راضی نہیں ہوئی ۔ اس کے بعد انھوں نے تعلیم شروع کرکے الکٹريكیل انجینئر کی ڈگری لی۔ کے بعد وہ صنعت میں داخل ہوئے اور نصف درجن سے زیادہ بڑی کمپنیاں بنائیں۔ ہر آدمی کے اندر اعلیٰ ترین کامیابی حاصل کرنے کا بے پناہ جذبہ چھپا ہوا ہے۔ قسمت وہ ہے جس کو اللہ یہ توفیق دے کہ وہ دنیا میں "اوسط کامیابی" پر راضی ہوکر اپنے اعلیٰ

- E. Stanley Jones - Alexis Carrel - Walt Whitman - Wilferd Peterson - H.W. Beecher - Charles Kettering - English proverb - Daniel Webster - Jean-Paul Sartre - Danish saying - Alexander Pope - William Gladstone - Edward Bok - Charles Wagner - Publilius Syrus He that is good for making excuses is seldom good for anything. Silence is one of the great arts of conversation. All your strength is in union. All your danger is in discord. A man who is master of patience is master of everything else. There is a woman at the beginning of all great things. Happiness lies in a constructive job well done. Joy is not in things, it is in us. Great haste makes great waste. There is no education like adversity. Many receive advice, only the wise profit by it. Your advertising should be written to convince your - Roy Smith - A.P. Goutlay - Lord Byron - Thomas Buxton - F.W. Robertson - Dr. Frank Crane - Dr. Paul Parker - Henry Greber Your advertising should be written to convince your customers, not yourself. When anger rises, think of the consequences. Successful men usually snatch success from seeming failure. My way is to begin with the beginning. It is the surmounting of difficulties that makes heroes. With ordinary talent, and extraordinary perseverance, all things are attainable. We win by tenderness; we conquer by forgiveness. Life cannot go on without much forgetting. Many of the greatest men have owed their success to industry rather than to cleverness. Go outdoors and get rid of nerves. The only period of time you can ever act upon is right now. One cannot be envious and happy at the same time. Little effort, little result; big effort, big result. Nature works on a method of all for each and each for all. Nature works on a method of all for each and each for all. - Emerson Violence is the weapon of the weak, non-violence that of the strong - Gandhi To speak as the common people do, to think as wisemen do. - Roger Ascham - Publiliiu Sqgux To speak as the common people do, to think as wise men. He is safe from danger who is on guard even when safe.

کامیابی کے حوصلوں کو آخرت کی طرف موڑ دے ۔ جو شخص دنیا میں اعلیٰ کامیابی حاصل کرنا چاہے وہ آخرت کے معاملہ میں تہی دست ہو کر رہ جائے گا ۔

مسٹر مونٹا پرٹ کی عادت تھی کہ وہ بڑے بڑے لوگوں کے حکمت و دانش کے اقوال نوٹ کرتے رہتے تھے ۔ اس طرح ان کے پاس بہت بڑا ذخیرہ اکٹھا ہو گیا ۔ ان کو انھوں نے ساڑھے تین سو صفحات کی ایک کتاب کی صورت میں شائع کیا ہے۔ اس کا نام (Distilled Wisdom) ڈسٹلڈ وزڈم ، ہے ۔ اس میں ایک ہزار آدمیوں کے کئی ہزار اقوال درج ہیں۔ سامنے اس کا پانچواں ایڈیشن ہے جو نیو جرسی سے شائع ہوا ہے۔ یہ کتاب مجھے پسند اس کے کچھ اقوال بطور نمونہ الگ صفحہ پر درج کئے جاتے ہیں ۔ امریکہ میں پانچویں کلاس میں پڑھائی جانے والی ایک کتاب " سوشل اسٹڈیز" کے بارہ میں دیکھی۔ کتاب کا نام اور مصنف کا نام یہ تھا :

Printed page