الرساله فورم
Al-Risala, February 1993, pp. 51–52
By Maulana Wahiduddin Khan
۲۴-۲۳ اکتوبر ۱۹۹۲ کو بھوپال میں علماء اور دانشوروں کا کل ہند اجتماع ہوا۔ اس اجتماع میں اتفاق رائے سے طے کیا گیا کہ الرساله مشن کے تحت ایک الرساله فورم قائم کیا جائے ۔ اس کا مرکز دہلی میں ہو اور اس کی شاخیں ملک کے ہر شہر اور قصبہ میں قائم کی جائیں ۔ الرساله فورم ایک غیر سیاسی فورم ہے۔ مقصد یہ ہے کہ تعمیری مزاج اور صحت مند سوچ رکھنے والوں کا حلقہ بنایا جائے ۔ وہ ہر مسئلہ میں مثبت اقدامات کرنے کی کوشش کریں کہ اجتماعی معاملات میں ٹکراؤ نہ ہو اور پرامن دائرہ میں مسئلہ کو حل کیا جا سکے ۔ اس نمائندہ اجتماع نے تمام تعمیر پسند افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ ہر مقام پر فورم بنائے اور مرکز دہلی سے اس کا الحاق کر کے اپنے اپنے یہاں یہ کام علی طور پر شروع کر دیں ۔ الرساله فورم حسب ذیل دائروں میں کام کرے گا ۔ دین حق کو حکمت اور موعظت حسنہ کے ذریعہ مؤثر اسلوب میں عام لوگوں تک پہنچانا ۔ لوگوں میں اخلاقی بیداری لانا اور انسانیت دوستی کا مزاج پیدا کرنا ۔ لوگوں کو صدق وصحیح تعلیم یافتہ بنانے کی کوشش کرنا ۔
معاشی حالت کو درست کرنے کی تدبیر اختیار کرنا ۔
لوگوں میں یہ مزاج پیدا کرنا کہ وہ اختلاف کے باوجود متحد ہو کر رہ سکیں ۔ باہمی جھگڑوں کو سمجھا بجھا کر ختم کرنا ۔
اپنے پڑوسیوں اور ہم وطنوں کے ساتھ مل جل کر رہنے کی تربیت کرنا ۔ فضول خرچی کوروکنا اور سادہ زندگی کو رواج دینا۔
احتجاجی سیاست کے بجائے تعمیری سیاست کو فروغ دینا ۔
ہندو مسلم تعلقات کو بڑھانا اور باہمی اشتراک کی صورتیں اختیار کرنا ۔ فرقہ وارانہ مسائل میں جذباتی قیادت کی جگہ حقیقت پسندانہ قیادت وجود میں لانا۔ اور پلیٹ فارم کی سطح پر مسلمانوں کی نمائندگی کو نیا تعمیری رخ دینا ۔
عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اردو | انوار حکمت تذکیر القرآن جلد اول | 200/- | تعمیر کی طرف تذکیر القرآن جلد دوم | 200/- | تبلیغی تحریک اللہ اکبر | 45/- | تجدیدِ دین پیغمبر انقلاب | 40/- | عقلیاتِ اسلام مذہب اور جدید چیلنج | 45/- | مذہب اور سائنس عظمتِ قرآن | 30/- | قرآن کا مطلوب انسان عظمتِ اسلام | 6/- | دین کیا ہے عظمتِ صحابہ | 6/- | اسلام دینِ فطرت دینِ کامل | 50/- | تعمیر ملت الالسلام | 40/- | تاریخ کا سبق ظہورِ اسلام | 40/- | فسادات کا مسئلہ اسلامی زندگی | 25/- | انسان اپنے آپ کو پہچان احیاءِ اسلام | 20/- | تعارفِ اسلام ا | 60/- | اسلام ہند (ہصور اصراری) روشن مستقبل 20/- صوم رمضان 8/- علم کلام 20/- صداقت اسلام 20/- علماء اور دور جدید 30/- ہندوستانی مسلمان 20/- سیرت رسول 8/- اسلام ایک عظیم جدوجہد 5/- ہندوستان آزادی کے بعد 6/- مارکسزم تاریخ جس کو رد کر چکی ہے 6/- سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ 6/- اسلام کا تعارف 5/- سچی کی تلاش 5/- انسان اپنے آپ کو پہچان 5/- تذکیر القرآن کیسٹ (تلاوت، ترجمہ وتفسیر) 6/- متفرق سورتیں 1-A 6/- متفرق سورتیں 2-A 6/- متفرق سورتیں 3-A - ویڈیو کیسٹ - پیغمبر انقلاب 1-V 100/- اسلام داعی امن 2-V 100/- اسلام دور جدید کا خالق 3-V 100/- امت مسلمہ اور جدید چیلنج 4-V 100/- اسلام اور سماجی انصاف 5-V 100/- اسلام اور زور و حامفر 6-V 100/- 75/- od Arises The Prophet of Revolution 40/- | صراط مستقیم 45/- | خاتون اسلام 40/- | سوشلزم اور اسلام 30/- | اسلام اور عصر حاضر 40/- | الربانیه 45/- | کاروان ملت 30/- | حقیقت حج 25/- | اسلامی تعلیمات 25/- | اسلام درجہ جدید کا خالق 35/- | حدیث رسول 95/- | ڈائری جلد اول | ڈائری جلد دوم | سفرنامه (ملکی اسفار)
95/- | سفرنامه (غیر ملکی اسفار) 35/- | میوات کا سفر 20/- | قیادت نامه 25/- | راه عمل 50/- | تعبیر کی غلطی 20/- | دین کی سیاسی تعبیر 20/- | اقوال حکمت 40/- | راہیں بند نہیں 45/- | ایمانی طاقت 40/- | اتحاد ملت 30/- | سبق آموز واقعات 40/- | زلزلہ قیامت 45/- | حقیقت کی تلاش 30/- | پیغمبر اسلام 25/- | آخری سفر 25/- | اسلامی دعوت 35/- | خدا اور انسان 95/- | حل یہاں ہے | سچا راستہ | دینی تعلیم | حیات طیبہ | باغ جنت | نار جهنم | خلیج ڈائری | رہنمائے حیات | شخصیات اسلام | تعدد ازدواج 3/- پیغامِ اسلام 6/- منزل کی اور 6/- عربی :
6/- الاسلام يتجدى 8/- والعصر الحديث 5/- A-1 حقیقتِ ایمان 6/- A-2 حقیقتِ نماز 6/- A-3 حقیقتِ روزہ 6/- A-4 حقیقتِ زکوٰۃ 10/- A-5 حقیقتِ حج 5/- A-6 سنتِ رسول 6/- A-7 میدانِ عمل 6/- A-8 پیغمبرانہ رہنمائی 6/- A-9 اسلامی دعوت 6/- کے جدید امکانات 10/- A-10 اسلامی اخلاق 6/- A-11 اتحادِ ملت - A-12 تعمیرِ ملت 3/- A-13 نصیحت لقمان