Al-Risala · May 1993
قرآن میں تفکر
Al-Risala, May 1993, p. 6
By Maulana Wahiduddin Khan
قرآن میں کہا گیا ہے کہ ــــ بے شک آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں اور رات ا دن کے باری باری آنے میں عقل والوں کے لیے بہت نشانیاں ہیں، جو کھڑے اور بیٹھے اور ا کہ وَٹوں پر اللہ کو یاد کرتے ہیں، اور آسمانول اور زمین کی پیدائش میں غور کرتے ہیں۔ اُٹھتے ہیں کہ اے ہمارے رب ، تو نے یہ سب بے مقصد نہیں بنایا۔ تو پاک ہے، پس ہم کو آگ کے عذاب سے بچا (آل عمران ۹۱ - ۱۹۰)
تمام بہترین باتیں آدمی کو غور وفکر کے ذریعہ حاصل ہوتی ہیں۔ ایک عرب شاعر نے نہایت صحیح کہا کہ جب آدمی کے اندر فکر اور سوچ کی کیفیت ہوتی ہے تو ہر چیز سے اس کو نصیحت حاص ہوتی ہے :