Al-Risala · July 1993

خلاصہ بحث

Al-Risala, July 1993, pp. 58–60

By Maulana Wahiduddin Khan

علماء اسلام کو سب سے پہلے شعوری طور پر یہ فیصلہ کرنا چاہیے کہ انھیں عملی سیاسیات سے مکمل طور پر الگ رہنا ہے۔ ان کا اصل کام وہ ہے جو علم و فکر اور دعوت و اصلاح کے میدان میں انجام دیا جاتا ہے۔ سیاسی معاملات میں بوقت ضرورت وہ اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں۔ مگر سیاسی معاملات میں عملی حصہ لینا ان کے لیے کسی حال میں درست نہیں۔

علماء کو مروجہ دینی تعلیم کے ساتھ لازمی طور پر عصر حاضر کے افکار سے بھی واقف ہونا چاہیے اس کے بغیر وہ عصر حاضر میں اپنی ذمہ داریوں کو کما حقہ ادا نہیں کر سکتے۔ علماء کے یہاں ایک دوسرے کے خلاف تنقید کی کھلی اجازت ہونا چاہیے ۔ بغیر لوگوں میں ذہنی جمود کا ٹوٹنا اور حکیمانہ بصیرت کا پیدا ہونا ممکن نہیں۔ علماء کے درمیان برداشت کے مزاج کو فروغ دینا چاہیے اور اختلاف کے باوجود اتحاد کا ماحول پیدا کرنا چاہیے۔ جب تک ایسا نہ ہو، ملت کے اندر کوئی بڑا کام نہیں کیا جا سکتا۔

امت کی تعلیم و تربیت کے ساتھ دوسرا اہم کام جو علماء کو انجام دینا ہے وہ دعوت الی اللہ ہے۔ یعنی غیر مسلم قوموں کو دین حق کا پیغام پہنچانا اور اس کے جزوی تقاضوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس کو آخری حد تک جاری رکھنا۔

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اردو | انوار حکمت 200/- | تذکیر القرآن جلد اول | تعبیر کی طرف 200/- | تذکیر القرآن جلد دوم | تبلیغی تحریک 45/- | اللہ اکبر | تجدید دین 40/- | پیغمبر انقلاب | عقلیات اسلام 45/- | مذہب اور جدید چیلنج | مذہب اور سائنس 30/- | عظمت قرآن | قرآن کا مطلوب انسان - | عظمتِ اسلام | دین کیا ہے 7/- | عظمتِ صحابہ | اسلام دین فطرت 50/- | دینِ کامل | تعمیر ملت 40/- | الاسلام | تاریخ کا سبق 40/- | ظهورِ اسلام | فسادات کا مسئلہ 25/- | اسلامی زندگی | انسان اپنے آپ کو پہچان 20/- | احیاءِ اسلام | تعارفِ اسلام 50/- | اسلام اور (صحیح بخاری) | 30/- A-14 متفرق سورتیں ۱ 7/- روشن مستقبل - 8/- 30/- A-15 متفرق سورتیں ۲ 7/- صوم رمضان 8/- 30/- A-16 متفرق سورتیں ۳ 7/- علم کلام 20/- - ویڈیو کیسٹ - صداقت اسلام 20/- 200/- V-1 پیغمبر انقلاب 8/- علما اور دور جدید 30/- 200/- V-2 اسلام داعی امن 7/- ہندوستانی مسلمان - - V-3 اسلام دور جدید کا خالق - سیرت رسول 8/- - V-4 امت مسلمہ اور جدید چیلنج 3/- ہندوستان آزادی کے بعد 5/- - V-5 اسلام اور سماجی انصاف 8/- مارکسزم تاریخ جس کو رد کرچکی ہے 7/- - V-6 اسلام اور دور حاضر - 7/- سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ 6/- God Arises Rs 85/- 4/- اسلام کا تعارف 7/- Muhammad 85/- 2/- هندی 5/- The Prophet of Revolution - سچائی کی تلاش 5/- Islam As It is 40/- - انسان اپنے آپ کو پہچان 5/- God Oriented Life 60/- 6/- - سفیر اسلام 5/- Words of the Prophet - 3/- اسرار حیات 50/- صراط مستقیم 40/- راہیں بند نہیں خاتون اسلام 50/- ایمانی طاقت سوشلزم اور اسلام 40/- اتحاد ملت اسلام اور عصر حاضر 30/- سبق آموز واقعات الربانیہ 40/- زلزلۂ قیامت کاروان ملت 45/- حقیقت کی تلاش حقیقت حج 30/- پیمبر اسلام اسلامی تعلیمات 25/- آخری سفر اسلام دورِ جدید کا خالق 25/- اسلامی دعوت حدیث رسول - خدا اور انسان سفرنامہ (غیر ملکی اسفار) 85/- حل یہیں ہے میوات کا سفر 35/- سچا راستہ قیادت نامہ - دینی تعلیم راہ عمل 25/- حیات طیبہ تعبیر کی غلطی 50/- باغ جنت دین کی سیاسی تعبیر 20/- نار جہنم اقوال حکمت 20/- خلیج ڈائری ڈائری جلد اول - رہنمائے حیات ڈائری جلد دوم - شخصیات اسلام سفر نامہ (ملکی اسفار) - تعدد ازدواج الاسلام والعصر الحديث منزل کی اور کے جدید امکانات فائل الرسالہ اردو (مجله)

فائل الرسالہ انگریزی (مجله) 1984 تا 1991 فی جلد فائل الرسالہ هندی (مجله)

AL-RISALA BOOK CENTRE 1, NIZAMUDDIN WEST MARKET, NEW DELHI 110 013 Tel 4697333, 611128, Fax 4631891

MAKTABA AL - RISALA 1439 OCEAN AVE. # 4C BROOKLYN, N.Y. 11230 TEL: (718) 258 - 3435 مولانا وحیدالدین خان صدر اسلامی مرکز

Printed page