Al-Risala · August 1993

دس سفر

Al-Risala, August 1993, p. 46

By Maulana Wahiduddin Khan

۶ دسمبر ۱۹۹۲ کو ایودھیا کا حادثہ پیش آنے کے بعد صدر اسلامی مرکز نے ہندوستان کے مختلف حصوں کے سفر کیے۔ اور وسیع پیمانہ پر برادران وطن سے نیز مسلمانوں سے ربط قائم کیا۔ ذمہ دار شخصیتوں سے ملاقاتیں کیں اور کانفرنسوں کو ان سرگرمیوں کی روداد تیار ہو کر زیر کتابت ہے۔ انشاء اللہ جلد ہی ان کو دس سفر کے نام سے ایک کتاب کی صورت میں شائع کیا جائے گا۔

Printed page