Al-Risala · November 1993

روسی زبان میں اسلامی لٹریچر

Al-Risala, November 1993, p. 26

By Maulana Wahiduddin Khan

ایک روسی مسلمان ڈاکٹر ایوجین بی ٹرائفونوف نے اسلامی مرکز کی ایک کتاب سچا راسته (The Way to Find God) کا روسی زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ اپنے خط میں انھوں نے لکھا ہے کہ روس میں اسلام کے تعارفی لٹریچر کی شدید ضرورت ہے۔ مالی وسائل کی کمی اور دوسری دقتوں کے باوجود وہ یہ عزم رکھتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اسلامی مرکز کی اہم مطبوعات کے روسی ترجمے چھاپ کر شائع کریں۔ جو حضرات اس سلسلہ مالی تعاون دینا چاہتے ہوں تو براہ راست حسب ذیل پتے پر رابطہ قائم کریں : Dr Eugene B. Tryphonov, M.D Ul. Kompozitorov, 29/1, apt 379, Saint Petersburg 194358

Printed page