Al-Risala · February 1993

ایک میدان

Al-Risala, February 1993, p. 6

By Maulana Wahiduddin Khan

ونگ کمانڈر محمد یوسف خان (پیدائش ۱۹۴۳) پروفیشن کے اعتبار سے پائلٹ ہیں مگر اسی کے ساتھ انھیں صحافت کا ذوق بھی ہے۔ اور وہ انگریزی اخبارات میں لکھتے رہتے ہیں۔ انگریزی مضامین یہاں کے قومی روزناموں میں چھپتے رہے ہیں۔ ۲ دسمبر ۱۹۹۲ کو دہلی میں ان سے کئی سبق آموز واقعات ان کی زبانی معلوم ہوئے ۔

آج کل وہ انڈین شل کمپنی (Indian Metal & Ferro Alloys Ltd) میں سینیر اس کمپنی کا ہیڈ آفس بھوبھیشور (اڑیسہ) میں ہے۔ حال میں ان کا ایک مضمون ہندستان ٹائمس (۱۸ اکتوبر ۱۹۹۲) میں چھپا۔ یہ مضمون بچوں کی تعلیم کے بارہ میں تھا اور اس کا عنوان یہ تھا کہ کیا آپ انھیں ٹیچرزوں پر چھوڑ دیں گے :

Printed page