Al-Risala · December 1993
۱۹ فروری ۱۹۹۳
Al-Risala, December 1993, p. 45
By Maulana Wahiduddin Khan
صبح ساڑھے نو بجے پونہ کے اردو ٹاورس کے ہال میں وسیع پیمانہ پر ایک کانفرنس حاضرین میں پونہ کے ہر طبقہ کے ممتاز افراد شریک ہوئے۔ میرے علاوہ، اچاریہ سوشیل کمار اور سوامی چید آنند کی تقریریں ہوئیں۔ تقریر کے بعد سوال و جواب ہوا۔ پریس کے لوگ بڑی تعداد میں موجود تھے۔ چنانچہ اگلے دن انگریزی، مراٹھی، ہندی، کے تمام اخباروں میں مفصل رپورٹیں شائع ہوئیں۔
شام کو ۵ بجے سندھیوں کے بڑے گرو دادا و اسوانی سے ان کے آشرم پر ملاقات وہ تواضع اور شرافت اور انکسار کی سراپا تصویر تھے ۔ انھوں نے مسجد کو گرہ اگر ولی مندر بنانے پر بہت دکھ کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا: