Al-Risala · March 1994
The Bible, The Qur'an and Science
Al-Risala, March 1994, p. 35
By Maulana Wahiduddin Khan
انگلستان کے پروفیسر آربری (Arthur J Arberry) ایک بار تیونس میں مقیم ان کے پڑوس میں ایک مسلمان کا مکان تھا۔ ایک روز مسلمان ریڈیو پر قرآن کی قرآت سن رہا تھا۔ یہ آواز پروفیسر آربری کے کان میں پہنچی۔ وہ اس سے غیر معمولی طور پر متاثر ہوئے۔ اس کے بعد انھوں نے قرآن کا مطالعہ شروع کیا، ان کی دلچسپی یہاں تک بڑھی کہ انھوں نے قرآن کا مکمل ترجمہ انگریزی زبان میں کر ڈالا۔ یہ ترجمہ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس سے حسب ذیل نام سے تحت شائع ہوا ہے :