Al-Risala · May 1994

الرساله کیسٹ ۔ ارکانِ اسلام سیٹ

Al-Risala, May 1994, p. 46

By Maulana Wahiduddin Khan

اس وقت ارکانِ اسلام کے نام سے کیسٹوں کا ایک سیٹ زیر تیاری ہے۔ جس کی ترتیب حسبِ ذیل ہے۔ ایمان کے موضوع پر ابتدا رہی میں ایک کیسٹ تیار کیا جا چکا ہے۔ اب بقیہ چار موضوعات پر علاحدہ علاحدہ کیسٹ بنائے جارہے ہیں جن میں عام فہم انداز میں اسلامی عبادات کی حقیقت اور ان کے تربیتی پہلو پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ پورا سیٹ جلد ہی تیار ہو جائے گا۔ هدیه فی کیسٹ ۲۵ روپيه - هدیه فی سیٹ ۱۱۰ روپيه AL-RISALA CASSETTE C-29 Nizamuddin West New Delhi 110 013

Printed page