Al-Risala · June 1994

آزادی فکر

Al-Risala, June 1994, p. 63

By Maulana Wahiduddin Khan

والٹر لپمان (Walter Lippmann) ۱۸۸۹ء میں نیویارک میں پیدا ہوا، ۱۹۷۴ء میں وہیں اس کی وفات ہوئی۔ اپنی سیاسی اور صحافتی تحریروں کے ذریعہ اس نے شہرت پائی۔ کتاب رائے عامہ (Public Opinion) بہت مقبول ہوئی ۔ وہ پہلی بار ۱۹۲۲ء میں چھپی تھی۔ نے سیاست میں نفسیاتی اپروچ اختیار کرنے پر زور دیا۔

والٹر لپمان اپنے سنجیدہ افکار کی بنا پر کافی پڑھا جاتا تھا۔ اس کا ایک قول یہ ہے کہ ــــــــــ جب تمام لوگ ایک طرح سوچیں تو کوئی بھی شخص بہت زیادہ نہیں سوچتا :

Printed page